UrduTech News اردو ٹیک نیوز

April 29, 2009

وائس آف جرمنی

بھارتی سیاست میں جرائم کا بڑھتا اثر

اگرچہ بھارتی حکام نے سیاست میں جرائم کی آمیزش کو روکنے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں لیکن ابھی تک تمام کوششیں بے کار ثابت ہورہی ہیں کیونکہ جرائم پیشہ افراد سیاسی طاقت حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے نکال لیتے ہیں۔

April 29, 2009 04:47 PM

مالا کنڈ میں فوجی کارروائی ، ہزاروں شہری بے گھر

مالاکنڈ ڈویژن کے تین اضلاع میں سیکورٹی فورسز کے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن سے بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے ۔ لوئردیر میں تین روز آپریشن کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگ نقل مکانی کرچکے ہیں۔

April 29, 2009 04:39 PM

بی بی سی اردو

جنوبی وزیرستان:ڈرون حملہ، 6 ہلاک

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ہلاکشد گان کا تعلق بیتاللہ محسود گروپ سے بتایا جا رہا ہے۔

April 29, 2009 04:19 PM

وائس آف جرمنی

باراک اوباما کے دَورِ صدارت کے پہلے 100 روز

امریکی صدر باراک اوباما کو اقتدار میں آئے پورے ایک سو روز ہو رہے ہیں۔ پہلے سیاہ فام صدر سے وابستہ کی جانے والی توقعات کہاں تک پوری ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔

April 29, 2009 04:12 PM

اردو پوائنٹ نیوز

شلپا شیٹی شین وارن سے اسپن بالنگ سیکھ رہی ہیں

شلپا شیٹی شین وارن سے اسپن بالنگ سیکھ رہی ہیں

April 29, 2009 04:00 PM

حکومت سوات امن معاہدے پر کاربند ہے،حکومتی رٹ کو چیلنج کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،شاہ محمود قریشی ،ملک کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کا سامناہے،تمام سیاسی، مذہبی جماعتیں ، میڈیا اور علماء ملکی استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں، ہمارا ایجنڈا پاکستان ہے، ایڈ کی نہیں ٹریڈکی ضرورت ہے ،حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،پریس کانفرنس سے خطاب

بلوچستان میں طالبان اور القاعدہ موجود نہیں ،امریکہ صرف حملہ کرنے کیلئے بہانے تلاش کر رہا ہے ،سید صلاح الدین آغا

بلوچستان میں طالبان اور القاعدہ موجود نہیں ،امریکہ صرف حملہ کرنے کیلئے بہانے تلاش کر رہا ہے ،سید صلاح الدین آغا

April 29, 2009 04:00 PM

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کےخلاف میچ کے لیے ٹیم کااعلان کردیا

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کےخلاف میچ کے لیے ٹیم کااعلان کردیا

April 29, 2009 04:00 PM

ورلڈ بینک نے اساتذہ کے تحریری ٹیسٹ کو مسترد کر دیا

ورلڈ بینک نے اساتذہ کے تحریری ٹیسٹ کو مسترد کر دیا

April 29, 2009 04:00 PM

جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائیل حملے میں آٹھ افراد ہلاک۔ اپ ڈیٹ

جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائیل حملے میں آٹھ افراد ہلاک۔ اپ ڈیٹ

April 29, 2009 04:00 PM

تربیلا ڈیم کی سیکیورٹی کا انتظار رینجرز سنبھال لیا

تربیلا ڈیم کی سیکیورٹی کا انتظار رینجرز سنبھال لیا

April 29, 2009 04:00 PM

دیر آپریشن کے دوران ابتک تیس ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں، حکومت کی طرف سے پناہ گزینوں کو ایک وقت کی روٹی بھی فراہم نہیں کی گئی، سراج الحق

دیر آپریشن کے دوران ابتک تیس ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں، حکومت کی طرف سے پناہ گزینوں کو ایک وقت کی روٹی بھی فراہم نہیں کی گئی، سراج الحق

April 29, 2009 04:00 PM

سیشن کورٹ حیدرآباد میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

سیشن کورٹ حیدرآباد میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

April 29, 2009 04:00 PM

سینیٹ، میثاق جمہوریت کے لیے کمیٹی قائم کرنے کی قراداد منظور

سینیٹ، میثاق جمہوریت کے لیے کمیٹی قائم کرنے کی قراداد منظور

April 29, 2009 04:00 PM

وائس آف امریکہ نیوز

اردو پوائنٹ نیوز

لاہور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام زونگ انٹر سکولز ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے روز مزید دو میچ کھیلے گئے

لاہور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام زونگ انٹر سکولز ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے روز مزید دو میچ کھیلے گئے

April 29, 2009 03:37 PM

لنڈی کوتل ،نیٹو فورسز کیلئے اشیاء لے جانے والے قافلے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار زخمی

لنڈی کوتل ،نیٹو فورسز کیلئے اشیاء لے جانے والے قافلے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار زخمی

April 29, 2009 03:37 PM

ملک کی خاطر ہمیں انسانی و مذہبی اختلافات کو پس پشت ڈالنا ہوگا، کورکمانڈر پشاور،ڈیرہ اسماعیل خان میں لیفٹیننٹ عاطف قیوم شہید پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب

ملک کی خاطر ہمیں انسانی و مذہبی اختلافات کو پس پشت ڈالنا ہوگا، کورکمانڈر پشاور،ڈیرہ اسماعیل خان میں لیفٹیننٹ عاطف قیوم شہید پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب

April 29, 2009 03:37 PM

جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائیل حملے میں 6 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائیل حملے میں 6 افراد ہلاک

April 29, 2009 03:36 PM

وائس آف امریکہ نیوز

اردو پوائنٹ نیوز

عسکریت پسندی سے مسائل حل نہیں ہوتے، حامد سعید

عسکریت پسندی سے مسائل حل نہیں ہوتے، حامد سعید

April 29, 2009 03:23 PM

وائس آف امریکہ نیوز

وفاقی حکومت بلوچستان میں صورتِ حال کو بہتر بنانے پر فوری توجہ دے: گورنر نواب مگسی

وفاقی حکومت بلوچستان میں صورتِ حال کو بہتر بنانے پر فوری توجہ دے: گورنر نواب مگسی

April 29, 2009 03:22 PM

منیر احمد طاہر

میری ناکام ریاست کو فنڈ دینا بند کرو

سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بھتیجی فاطمہ بھٹو نے daily beast میں لکھے ایک مضمون میں کہا ہے کہ ہمیں امداد کے طور پر اربوں ڈالر تو موصول ہوئے مگر پاکستان کو محفوظ بنانے میں کامیابی حاصل نہ ہوئی، یہی وجہ ہے کہ ملک میں طالبان کی ایک اور قسم وجود میں آئی جو تجارتی راہداریوں کو بموں سے اڑانے اور نوجوان لڑکیوں کو کوڑے مارنے جیسی تخریبی اور گھناؤنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ سر سبز وادی سوات میں انتہا پسند طالبان سے دو سال مقابلہ کرنے کے بعد صدر زرداری نے آخر کار ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور نفاذ شریعت کی اجازت دے دی۔ طالبان کے خواب کو قانونی منظوری ملنے کے ایک ہفتے بعد ہی طالبان انتہائی سرعت کے ساتھ ضلع بونیر میں داخل ہو گئے جو وفاقی دارالحکومت سے صرف ٧٠ میل کے فاصلے پر ہے۔
اس مضمون میں فاطمہ بھٹو صدر زارداری اور امریکی صدر بارک اوباما کے درمیان آئندہ ہونے والی ملاقات کے بارے میں لکھتی ہیں کہ اس ملاقات میں صدر زرداری اپنے کشکول میں مزید چندہ ڈالے جانے کے علاوہ اور کوئی سوال نہیں کریں گے۔ وہ اوباما پر صرف اتنا واضح کریں گے کہ پاکستان کو طالبان اور انتہاپسندوں سے مقابلہ کرنے کے لئے مزید فنڈ کی ضرورت ہے۔
سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے پاکستان کو دس ملین ڈالر دیئے جو ضائع گئے یا پھر بڑی جیبوں میں چلے گئے۔ ٹوکیو اجلاس کے بارے میں لکھتی ہیں کہ ٹوکیو اجلاس میں تیس ممالک کے نمائندے شریک ہوئے اور دہشتگردی سے مقابلہ کے لئے پاکستان کو پانچ بلین ڈالر فراہم کرنے کا عہد کیا۔ اس کے ساتھ آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو ٧۔٦ بلین ڈالر رعائتی پیکیج کے طور پر فراہم کیا ہے، سعودی عرب نے فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئندہ چار برسوں میں ٧٠٠ ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا تو یورپی یونین نے بھی اسی مدت کے دوران اضافی ٦٤٠ ملین ڈالر عطا کرنے کا عہد کیا، علاوہ ازیں صدر اوباما نے سالانہ ١۔٥ بلین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے اگرچہ وائٹ ہاؤس نے وضاعت کہ ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہنا اس کے نتائج پر منحصر ہے۔
فاطمہ بھٹو نے اس مضمون کے آخر میں وضاعت کی ہے کہ اتنی بڑی بڑی رقومات صدر زرداری کی جھولی میں ڈالنا حماقت کے سوا کچھ نہیں کیونکہ صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل سوئزرلینڈ، انگلینڈ اور اسپین میں ان کے خلاف کرپشن کے معاملات درج تھے۔
فاطمہ بھٹو نے آصف زرداری اور مقتول سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو پر پاکستانی خزانے سے تین بلین ڈالر سے زائد اڑانے کا الزام عائد کیا ہے وہ لکھتی ہیں کہ زرداری اسے چھپانے میں ناکام رہے کیونکہ صدر بننے سے قبل انہوں نے اپنی ملکیت میں ایک بلین ڈالر زائد کے اثاثہ جات کا اعلان کیا۔
فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کو مزید فنڈ کی فراہمی خطرناک ہو گی، اس کی شکم سیری نامکمن ہے بدعنوان حکومت کو جس قدر بھی فنڈ فراہم کیا جائے کم ہے۔ یہ رقومات پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے میں معاون ثابت نہیں سکتیں کہ دنیا کو جن انتہا پسندوں سے نجات دلانے کے لئے رقومات مقصود ہیں انہی کو تقویت بخشنے کے لئے فنڈز کا استعمال ہو رہا ہے۔

by پاکستانی at April 29, 2009 02:57 PM

اردو پوائنٹ نیوز

بلوچستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار مشرف ہیں، منور حسن

بلوچستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار مشرف ہیں، منور حسن

April 29, 2009 02:46 PM

بی بی سی اردو

بونیرمیں آپریشن جاری، پچاس طالبان ہلاک

فوج کے مطابق بونیر میں پچاس طالبان ہلاک ہوئے ہیں، صدر مقام ڈگر میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاتہ بردار فوج کے دستے اتارے گئے ہیں۔

April 29, 2009 02:41 PM

اردو پوائنٹ نیوز

بابری مسجد کی جگہ رام مندر ہر صورت تعمیر ہوگا، بی جے پی

بابری مسجد کی جگہ رام مندر ہر صورت تعمیر ہوگا، بی جے پی

April 29, 2009 02:40 PM

مصر کا سوائن فلو کے باوجود سور فارمز بند کرنے سے انکار

مصر کا سوائن فلو کے باوجود سور فارمز بند کرنے سے انکار

April 29, 2009 02:40 PM

بی بی سی اردو

سوائن فلو: امریکہ میں پہلی ہلاکت

میکسیکو سے پھیلنے والے سوائن فلو سے امریکہ میں کسی مریض کی پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔

April 29, 2009 02:29 PM

اردو پوائنٹ نیوز

روسی فوج کے سینکڑوں اہلکار ذہنی آزمائش میں فیل ہو گئے

روسی فوج کے سینکڑوں اہلکار ذہنی آزمائش میں فیل ہو گئے

April 29, 2009 02:26 PM

اوباما ذاتی خصوصیات کی بناء پرعوام میں مقبول ہیں، سروے

اوباما ذاتی خصوصیات کی بناء پرعوام میں مقبول ہیں، سروے

April 29, 2009 02:26 PM

سوائن فلو، اوبامہ نے کانگریس سے ڈیڑھ ارب ڈالر مانگ لئے

سوائن فلو، اوبامہ نے کانگریس سے ڈیڑھ ارب ڈالر مانگ لئے

April 29, 2009 02:26 PM

پیپلز پارٹی پاکستان کو تنہا نہیں ہونے دے گی، جہانگیر بدر

پیپلز پارٹی پاکستان کو تنہا نہیں ہونے دے گی، جہانگیر بدر

April 29, 2009 02:26 PM

امریکی کمپنی ہائیکار بکس انٹر نیشنل اور ہائیکار بکس ایشیاء کے وفد کی مشیر پٹرولم سے ملاقات

امریکی کمپنی ہائیکار بکس انٹر نیشنل اور ہائیکار بکس ایشیاء کے وفد کی مشیر پٹرولم سے ملاقات

April 29, 2009 02:21 PM

پنجاب میں دوبارہ سیاسی کبڈی نہیں چاہتے،سلمان تاثیر

پنجاب میں دوبارہ سیاسی کبڈی نہیں چاہتے،سلمان تاثیر

April 29, 2009 02:21 PM

شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربہ کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربہ کرنے کی دھمکی دے دی

April 29, 2009 02:21 PM

ن لیگ کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا ارادہ نہیں ہے، احسن اقبال

ن لیگ کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا ارادہ نہیں ہے، احسن اقبال

April 29, 2009 02:21 PM

اسلام آباد اور واشنگٹن میں طالبان کی سرگرمیاں کچلنے کیلئے پاک فوج کو تربیت دینے اور جدید آلات فراہم کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد اور واشنگٹن میں طالبان کی سرگرمیاں کچلنے کیلئے پاک فوج کو تربیت دینے اور جدید آلات فراہم کرنے کا معاہدہ

April 29, 2009 02:20 PM

جاپان کا دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے منصوبے کا اعلان،پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ ہے، اسرائیل سمیت تینوں ممالک جوہری عدم پھیلاوٴ کے معاہدے پر دستخط کریں، جاپانی وزیر خارجہ

پاکستان کو چالیس کروڑ ڈالر کی فوری امریکی امداد ملنے کا امکان معدوم ہو گیا

پاکستان کو چالیس کروڑ ڈالر کی فوری امریکی امداد ملنے کا امکان معدوم ہو گیا

April 29, 2009 02:20 PM

وائس آف امریکہ نیوز

شگفتہ

:) :) :)

فمزا ، جب تمہاری سالگرہ کا دن ہو گا تو میں یہ کارڈ تمہیں بھیجنا ہیں لیکن صرف ایک ۔ ۔ ۔ پسند کر لو کون سا چاہیے :p

Let’s Celebrate Your Birthday

Birthday Sunshine

ShareThis

by شگفتہ at April 29, 2009 02:15 PM

اردو پوائنٹ نیوز

پشاور کے علاقہ ادیزئی میں مسلح تخریب کاروں نے اتحاد مارکیٹ کو بموں سے اڑادیا،چھ دکان مکمل طور پر تباہ،، 19دکانوں اور گوداموں کو جزوی نقصان پہنچاپولیس نے 15ملزمان کی نشاندہی کر لی

پشاور کے علاقہ ادیزئی میں مسلح تخریب کاروں نے اتحاد مارکیٹ کو بموں سے اڑادیا،چھ دکان مکمل طور پر تباہ،، 19دکانوں اور گوداموں کو جزوی نقصان پہنچاپولیس نے 15ملزمان کی نشاندہی کر لی

April 29, 2009 02:06 PM

زراعت کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھتے ہیں ، حکومت پنجاب گندم کا دانہ دانہ خریدے گی،مخدوم جاوید ہاشمی

زراعت کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھتے ہیں ، حکومت پنجاب گندم کا دانہ دانہ خریدے گی،مخدوم جاوید ہاشمی

April 29, 2009 02:06 PM

اوگرا نے پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں تین سے پانچ روپے تک کی کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی

اوگرا نے پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں تین سے پانچ روپے تک کی کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی

April 29, 2009 02:03 PM

ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی جائے گی، توقیر فاطمہ بھٹو

ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی جائے گی، توقیر فاطمہ بھٹو

April 29, 2009 02:03 PM

دس گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے جبکہ فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

دس گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے جبکہ فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

April 29, 2009 02:03 PM

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے 45 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے 45 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

April 29, 2009 02:02 PM

اوپن کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر میں کمی، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ

اوپن کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر میں کمی، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ

April 29, 2009 02:02 PM

صدر زرداری آج لیبیا کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

صدر زرداری آج لیبیا کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

April 29, 2009 02:02 PM

چنیوٹ، تیز رفتار ٹرک نے نوجوان کو کچل دیا

چنیوٹ، تیز رفتار ٹرک نے نوجوان کو کچل دیا

April 29, 2009 02:02 PM

مقبوضہ کشمیر، نا م نہاد انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرے ، 10اہلکاروں سمیت 35زخمی، حریت قیادت تاحال نظر بند ایک گاڑی نذر آتش، ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بینک اور دیگر تجارتی سرگرمیاں معطل

حضرت زینب علیہ السلام کا یوم ولادت یکم مئی کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

حضرت زینب علیہ السلام کا یوم ولادت یکم مئی کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

April 29, 2009 02:02 PM

بدین شہر میں بجلی کا جاری بحران برقرار‘ روزانہ 10 سے 12 گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ جاری

بدین شہر میں بجلی کا جاری بحران برقرار‘ روزانہ 10 سے 12 گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ جاری

April 29, 2009 02:00 PM

حکمرانوں نے مزید بیروزگاری پھیلادی ہے، ممتاز علی خان بھٹو

حکمرانوں نے مزید بیروزگاری پھیلادی ہے، ممتاز علی خان بھٹو

April 29, 2009 02:00 PM

لشکری رئیسانی کا استعفیٰ دھمکی نہیں بلکہ دھماکہ ثابت ہوگا، حافظ حسین احمد

لشکری رئیسانی کا استعفیٰ دھمکی نہیں بلکہ دھماکہ ثابت ہوگا، حافظ حسین احمد

April 29, 2009 02:00 PM

بی بی سی اردو

ہیلی کاپٹر معاملہ، عینی شاہد کی موت

انیل امبانی کے ہیلی کاپٹر کے گیئر باکس میں کنکر اور کیچڑ کی نشاندہی کرنے والے شخص کی لاش پٹڑیوں سے برآمد ہوئی ہے۔

April 29, 2009 01:49 PM

اردو پوائنٹ نیوز

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی، منموہن سنگھ

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی، منموہن سنگھ

April 29, 2009 01:43 PM

برطانیہ نے پاکستان اورافغانستان سےمتعلق نئی پالیسی جاری کردی

برطانیہ نے پاکستان اورافغانستان سےمتعلق نئی پالیسی جاری کردی

April 29, 2009 01:41 PM

وائس آف جرمنی

جرمن وزیر خارجہ اچانک دورہ افغانستان پر

جرمن وزیر خارجہ بدھ کواچانک ہی دورے پرافغانستان پہنچ گئے ہیں ۔ کابل آمد تک ان کے دورے کو خفیہ رکھا گیا۔ دوسری طرف آج ہی کے دن شمالی افغانستان میں جرمن فوجیوں پر ایک خود کش حملہ کیا گیا۔

April 29, 2009 01:41 PM

اردو پوائنٹ نیوز

باراک اوبامہ کی دادی نے حج کی دعوت قبول کرلی

باراک اوبامہ کی دادی نے حج کی دعوت قبول کرلی

April 29, 2009 01:16 PM

وائس آف جرمنی

ملازمت میں ترقی، فائدہ مند یا نقصان دہ

ترقی ہر ملازمت پیشہ شخص کا خواب ہوتا ہے کیونکہ اس کے بہت سے فوائد میں سے ایک ہے اختیار یا اتھارٹی۔ لیکن حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوکری میں ترقی آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے

April 29, 2009 01:13 PM

وائس آف امریکہ نیوز

اردو پوائنٹ نیوز

ہرات، پولیس نے 23پاکستانیوں کو غیر قانونی قیام پر حراست میں لے کر گرفتار کرلیا

ہرات، پولیس نے 23پاکستانیوں کو غیر قانونی قیام پر حراست میں لے کر گرفتار کرلیا

April 29, 2009 01:01 PM

حکومت 15 مئی تک طالبان کو غیر مسلح کرے،تمام سیاسی جماعتوں کی گول میز کانفرنس منعقد کر کے نئی خارجہ پالیسی مرتب کی جائے، جمعیت علماء پاکستان

حکومت 15 مئی تک طالبان کو غیر مسلح کرے،تمام سیاسی جماعتوں کی گول میز کانفرنس منعقد کر کے نئی خارجہ پالیسی مرتب کی جائے، جمعیت علماء پاکستان

April 29, 2009 01:01 PM

مرکزی و صوبائی حکومتوں میں ہم آہنگی نہ ہونے کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، سکندرحیات شیرپاؤ

مرکزی و صوبائی حکومتوں میں ہم آہنگی نہ ہونے کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، سکندرحیات شیرپاؤ

April 29, 2009 01:01 PM

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں کے مفادات ایک ہیں، شجاعت حسین

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں کے مفادات ایک ہیں، شجاعت حسین

April 29, 2009 01:01 PM

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ملتان، ملتان اور مظفر گڑھ میں گندم کے خریداری مراکز پر اچانک چھاپے مارے،ڈی سی او مظفر گڑھ اور محکمہ خوراک ملتان کے بعض افسران کو معطل کر دیا

یرغمالی اہلکاروں کی رہائی

بونیر میں طالبان نے منگل کی رات یرغمال بنائے جانے والے سّتر اہلکاروں کو ایک معاہدے کے بعد رہا کر دیا۔

April 29, 2009 12:57 PM

اردو پوائنٹ نیوز

بونیر آپریشن، 50سے زائد عسکریت پسند ہلاک،ایک اہلکار شہید، 18ایف سی اہلکار بازیاب ،سکیورٹی فورسزنے بونیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈگر کا کنٹرول حاصل کر لیا، دوپولیس سٹیشنز اورپیر بابامزار پر عسکریت پسندوں کا قبضہ، افواجکسی بھی بحران اور خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں قوم کو مایوس نہیں کرینگے، میجر جنرل اطہر عباس۔ اپ ڈیٹ 2

April 29, 2009 12:54 PM

وائس آف امریکہ نیوز

بی بی سی اردو

سوائین فلو: ائر پورٹس پر سکریننگ

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک فی الحال سوائین فلو نامی بیماری سے پاک ہے تاہم ہوائی اڈوں پر سکریننگ شروع کر دی ہے۔

April 29, 2009 12:43 PM

وائس آف جرمنی

لیپ ٹاپ کی دنیا میں نئی جدت، نوٹ بک 2

جدید نوٹ بک 2 کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ لیپ ٹاپ یا نوٹ بک کی موجودہ مارکیٹ میں ہلچل مچا دے گی۔

April 29, 2009 12:33 PM

اردو پوائنٹ نیوز

حالات بگڑنے سے پہلے صورتحال کو سنبھالا جائے، گورنر بلوچستان

حالات بگڑنے سے پہلے صورتحال کو سنبھالا جائے، گورنر بلوچستان

April 29, 2009 12:17 PM

وائس آف جرمنی

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اوباما پر تنقید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے حوالے سے باراک اوباما کی انتظامیہ پہلے سو روز میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی ہے۔

April 29, 2009 12:17 PM

اردو پوائنٹ نیوز

حکومت کے پاس گندم ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہیں، اشفاق حسن

حکومت کے پاس گندم ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہیں، اشفاق حسن

April 29, 2009 12:16 PM

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس آپریشن میں72مشتبہ افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس آپریشن میں72مشتبہ افراد گرفتار

April 29, 2009 12:16 PM

گلیشیئرز کو پگھلنے سے روکنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ، ایلگور

گلیشیئرز کو پگھلنے سے روکنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ، ایلگور

April 29, 2009 12:16 PM

میڈیا کو انٹرویو دینے پر پاکستانی بولر سعید اجمل پر جرمانہ

میڈیا کو انٹرویو دینے پر پاکستانی بولر سعید اجمل پر جرمانہ

April 29, 2009 12:14 PM

کینیڈا، حزب اختلاف کا تامل پناہ گزینوں کو ویزے جاری کرنے کا مطالبہ

کینیڈا، حزب اختلاف کا تامل پناہ گزینوں کو ویزے جاری کرنے کا مطالبہ

April 29, 2009 12:14 PM

سوات، مغوی کونسلر کی لاش برآمد،مزید 5 افراد اغواء، چینہ مارکیٹ بند

سوات، مغوی کونسلر کی لاش برآمد،مزید 5 افراد اغواء، چینہ مارکیٹ بند

April 29, 2009 12:14 PM

بی بی سی اردو

میڈیا کو دھمکیاں: صحافیوں کا احتجاج

صوبہ سرحد میں طالبان اور سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

April 29, 2009 11:56 AM

اردو پوائنٹ نیوز

بونیر آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسز نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈگر کا کنٹرول سنبھال لیا، عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، بونیر آپریشن میں پچاس شدت پسندوں کو ہلاک کردیا، میجر جنرل اطہر عباس۔ اپ ڈیٹ

بونیر آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسز نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈگر کا کنٹرول سنبھال لیا، عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، بونیر آپریشن میں پچاس شدت پسندوں کو ہلاک کردیا، میجر جنرل اطہر عباس۔ اپ ڈیٹ

April 29, 2009 11:51 AM

بی بی سی اردو

آئی سی ایل: کھلاڑیوں پر سے پابندی ختم

بی سی سی آئی نے انڈین کرکٹ لیگ یعنی آئی سی ایل کے کھلاڑیوں پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

April 29, 2009 11:39 AM

مشرف طیارہ کیس: عدم ثبوت پر بری

راولپنڈی کی عدالت نے دو سال پہلے سابق صدر مشرف کے طیارے پر حملہ کرنے کے مقدمے میں دو ملزمان کو بری کر دیا۔

April 29, 2009 11:26 AM

الجزیرہ کی ٹیم پر فائرنگ

بونیر میں عرب ٹی وی چینل الجزیرہ کی ٹیم پر کی جانے والی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک صحافی زخمی ہوگیا۔

April 29, 2009 10:57 AM

اردو پوائنٹ نیوز

ساہیوال،منگنی ٹوٹنے پرلڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکرخود کشی کرلی،بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے ٹرین تلے آکرجان دیدی

ساہیوال،منگنی ٹوٹنے پرلڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکرخود کشی کرلی،بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے ٹرین تلے آکرجان دیدی

April 29, 2009 10:52 AM

ساہیوال ، ٹریفک کے مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک، چارپولیس اہلکاروں سمیت سات شدیدزخمی ہوگئے

ساہیوال ، ٹریفک کے مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک، چارپولیس اہلکاروں سمیت سات شدیدزخمی ہوگئے

April 29, 2009 10:52 AM

ساہیوال‘ ڈاکٹر کے بیٹے کے قتل کا معمہ حل‘2ملزم گرفتار

ساہیوال‘ ڈاکٹر کے بیٹے کے قتل کا معمہ حل‘2ملزم گرفتار

April 29, 2009 10:52 AM

ملائیشیا، کشتی ڈوبنے سے چھ پاکستانی سیاحوں سمیت 9افراد ہلاک

ملائیشیا، کشتی ڈوبنے سے چھ پاکستانی سیاحوں سمیت 9افراد ہلاک

April 29, 2009 10:51 AM

سپر لیگ ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائینگے، اے سی او بنوں

سپر لیگ ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائینگے، اے سی او بنوں

April 29, 2009 10:51 AM

لشکر ریئسانی کے ا ستعفے کی حمایت میں پیپلزلائرز فورم بلوچستان کے تمام عہدیدار مستعفی

لشکر ریئسانی کے ا ستعفے کی حمایت میں پیپلزلائرز فورم بلوچستان کے تمام عہدیدار مستعفی

April 29, 2009 10:51 AM

بی بی سی اردو

’برٹنی سے تین سال دور رہیں‘

امریکی عدالت نے برٹنی سپیئرز کےسابق مینیجر کو کہا ہے کہ وہ تین سال تک گلوکارہ سےدور رہیں۔

April 29, 2009 10:30 AM

اردو پوائنٹ نیوز

حافظ سعید کی نظربندی کےخلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

حافظ سعید کی نظربندی کےخلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

April 29, 2009 10:24 AM

برطانوی وزیراعظم پاکستان، افغانستان پالیسی کا اعلان آج کریں

برطانوی وزیراعظم پاکستان، افغانستان پالیسی کا اعلان آج کریں

April 29, 2009 10:23 AM

جنگ نیوز

اردو پوائنٹ نیوز

شمالی کوریا نے مزید میزائل اور جوہری تجربات کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے مزید میزائل اور جوہری تجربات کی دھمکی دے دی

April 29, 2009 09:59 AM

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھیج دی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھیج دی

April 29, 2009 09:59 AM

آسٹریلیا ہمیشہ ایشین ٹیموں‌ کے ساتھ تنازعات پیدا کرتا ہے، یونس خان

آسٹریلیا ہمیشہ ایشین ٹیموں‌ کے ساتھ تنازعات پیدا کرتا ہے، یونس خان

April 29, 2009 09:59 AM

جعفر آباد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے تین بیٹیاں ہلاک جبکہ ماں شدید زخمی

جعفر آباد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے تین بیٹیاں ہلاک جبکہ ماں شدید زخمی

April 29, 2009 09:54 AM

انٹرکشمیر ٹریڈ یونین کا ٹرک سروس تجارت کا بائیکاٹ، بائیکاٹ مقامی تاجروں کو نظرانداز کرنے پر کیا گیا ہے،ٹریڈ یونین صدر ملک مزمل

انٹرکشمیر ٹریڈ یونین کا ٹرک سروس تجارت کا بائیکاٹ، بائیکاٹ مقامی تاجروں کو نظرانداز کرنے پر کیا گیا ہے،ٹریڈ یونین صدر ملک مزمل

April 29, 2009 09:54 AM

سوائین فلو وائرس، ایئرلائنز کو 5 سے 8.5 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ ،سوائن وائرس مزید ممالک تک پھیل سکتا ہے ،ڈبلیو ایچ او

سوائین فلو وائرس، ایئرلائنز کو 5 سے 8.5 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ ،سوائن وائرس مزید ممالک تک پھیل سکتا ہے ،ڈبلیو ایچ او

April 29, 2009 09:54 AM

گیس کی قیمتوں کاتعین3کی بجائے6ماہ میں کرنے کا فیصلہ

گیس کی قیمتوں کاتعین3کی بجائے6ماہ میں کرنے کا فیصلہ

April 29, 2009 09:54 AM

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے چار شکاری کتوں کی کلوننگ کرلی

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے چار شکاری کتوں کی کلوننگ کرلی

April 29, 2009 09:53 AM

امریکہ، سیاحوں کی بس کو حادثہ،10ہلاک، درجنوں زخمی

امریکہ، سیاحوں کی بس کو حادثہ،10ہلاک، درجنوں زخمی

April 29, 2009 09:53 AM

پاکستان نیوی سمندری حدود کی حفاظت کیساتھ تعلیم و ترقی میں اہم کردارا دا کر رہی ہے، نیول چیف

پاکستان نیوی سمندری حدود کی حفاظت کیساتھ تعلیم و ترقی میں اہم کردارا دا کر رہی ہے، نیول چیف

April 29, 2009 09:53 AM

بی بی سی اردو

بونیر:آپریشن جاری، ’ڈگر پر فوج کا قبضہ‘

بونیر میں مقامی طالبان کے خلاف پاکستانی فوج کی کارروائی جاری ہے اور فوج نے ڈگر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔

April 29, 2009 09:28 AM

اردو پوائنٹ نیوز

عطائی والی بال کلب نے کیالہ کوشکست دیکر پہلے آل پاکستان صفدرجنگ خان میموریل والی بال ٹورنامنٹ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

عطائی والی بال کلب نے کیالہ کوشکست دیکر پہلے آل پاکستان صفدرجنگ خان میموریل والی بال ٹورنامنٹ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

April 29, 2009 09:24 AM

بھارتی کرکٹ بورڈ نے متنازعہ آئی سی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں پر لگائی جانے والی پابندی ختم کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے متنازعہ آئی سی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں پر لگائی جانے والی پابندی ختم کردی

April 29, 2009 09:24 AM

سابق صدرمشرف کے طیارے پرفائرنگ کے الزام میں گرفتاردوملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے کی بناء پر بری کرنے کا حکم دے دیا گیا

سابق صدرمشرف کے طیارے پرفائرنگ کے الزام میں گرفتاردوملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے کی بناء پر بری کرنے کا حکم دے دیا گیا

April 29, 2009 09:24 AM

افغانستان ،رواں موسم گرما میں طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارووائی ہو گی،امریکہ

افغانستان ،رواں موسم گرما میں طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارووائی ہو گی،امریکہ

April 29, 2009 09:24 AM

حصول تعلیم کیلئے بیرون ملک مقیم طالب علموں کا مزید تعلیم جاری رکھنا ناممکن ہو چکا ہے ‘محمد یوسف اختر

حصول تعلیم کیلئے بیرون ملک مقیم طالب علموں کا مزید تعلیم جاری رکھنا ناممکن ہو چکا ہے ‘محمد یوسف اختر

April 29, 2009 09:23 AM

چوہدری نثار علی خان پر تنقید کرنے والے پرویز مشرف کی باقیات اپنے گریبان میں جھانکیں‘محمد حنیف عباسی

چوہدری نثار علی خان پر تنقید کرنے والے پرویز مشرف کی باقیات اپنے گریبان میں جھانکیں‘محمد حنیف عباسی

April 29, 2009 09:23 AM

ن لیگ ملک کو جمہوری ٹریک پر واپس لانے کیلئے حلیف جماعتوں سے تعاون کیلئے کوشاں ہے‘ضیاء اللہ شاہ

ن لیگ ملک کو جمہوری ٹریک پر واپس لانے کیلئے حلیف جماعتوں سے تعاون کیلئے کوشاں ہے‘ضیاء اللہ شاہ

April 29, 2009 09:23 AM

پاکستان میں بھی سوائن فلو وائرس کا خطرہ ہے، ڈی جی ہیلتھ

پاکستان میں بھی سوائن فلو وائرس کا خطرہ ہے، ڈی جی ہیلتھ

April 29, 2009 08:55 AM

بحریہ نے ایک آپریشن کے دوران29 صومالی قزاقوں کو گرفتار کرلیاہے،روسی حکام

بحریہ نے ایک آپریشن کے دوران29 صومالی قزاقوں کو گرفتار کرلیاہے،روسی حکام

April 29, 2009 08:52 AM

آسٹریلیا نے مزید450فوجی افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

آسٹریلیا نے مزید450فوجی افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

April 29, 2009 08:52 AM

کشمیریوں کو تقسیم کرنے والی خونی لکیر کو مٹا دیں گے، کشمیر جلد آزاد ہو گا،سردار یعقوب خان

کشمیریوں کو تقسیم کرنے والی خونی لکیر کو مٹا دیں گے، کشمیر جلد آزاد ہو گا،سردار یعقوب خان

April 29, 2009 08:52 AM

وائس آف امریکہ نیوز

آسٹریلیا افغانستان میں مزید450 فوجی بھیجے گا

آسٹریلیا افغانستان میں مزید450فوجی بھیجے گا

April 29, 2009 08:39 AM

اردو پوائنٹ نیوز

سری لنکن بحریہ کا تامل باغیوں کی کشتیوں پرحملہ، 25 باغی ہلاک

سری لنکن بحریہ کا تامل باغیوں کی کشتیوں پرحملہ، 25 باغی ہلاک

April 29, 2009 08:39 AM

سرحد اور بلوچستان کے حالات کی خرابی کے پیچھے بہت بڑی سازش ہے‘صدر آزاد کشمیر

سرحد اور بلوچستان کے حالات کی خرابی کے پیچھے بہت بڑی سازش ہے‘صدر آزاد کشمیر

April 29, 2009 08:38 AM

ممبئی،انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات

ممبئی،انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات

April 29, 2009 08:38 AM

آل پاکستان مینارٹیز الائنس کی اورکزئی ایجنسی میں سکھوں کے گاؤں پر طالبان کے قبضہ کی شدید مذمت

آل پاکستان مینارٹیز الائنس کی اورکزئی ایجنسی میں سکھوں کے گاؤں پر طالبان کے قبضہ کی شدید مذمت

April 29, 2009 08:38 AM

کابل، اتحادی فوج کا دس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل، اتحادی فوج کا دس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

April 29, 2009 08:28 AM

کراچی، لیاری میں جاری تصادم میں سات افراد جاں بحق ہو گئے

کراچی، لیاری میں جاری تصادم میں سات افراد جاں بحق ہو گئے

April 29, 2009 08:28 AM

آسٹریلوی بالرز کو ”دوسرا“ سکھا سکتا ہوں، ثقلین مشتاق

آسٹریلوی بالرز کو ”دوسرا“ سکھا سکتا ہوں، ثقلین مشتاق

April 29, 2009 08:28 AM

وائس آف امریکہ نیوز

اردو پوائنٹ نیوز

سوات:جاسوس طیاروں کی پروازیں ، عوام میں خو ف وہراس

سوات:جاسوس طیاروں کی پروازیں ، عوام میں خو ف وہراس

April 29, 2009 08:02 AM

قبولہ ‘ تیز رفتار ٹرک کی ٹرک سے دو موٹرسائیکل سوار طالب علم جاں بحق‘طلباء نے احتجاجی جلوس نکال کر روڈ بلاک کر دی

قبولہ ‘ تیز رفتار ٹرک کی ٹرک سے دو موٹرسائیکل سوار طالب علم جاں بحق‘طلباء نے احتجاجی جلوس نکال کر روڈ بلاک کر دی

April 29, 2009 07:55 AM

راولاکوٹ کو بگ سٹی قرار دینے کیلئے آفیسران اور ملازمین کی غیر معینہ ہڑتال تیسرے دن بھی جاری رہی

راولاکوٹ کو بگ سٹی قرار دینے کیلئے آفیسران اور ملازمین کی غیر معینہ ہڑتال تیسرے دن بھی جاری رہی

April 29, 2009 07:54 AM

محکمہ لوکل گورنمنٹ راولاکوٹ کے ایس ڈی او سید وحید حسین شاہ انتقال کر گئے

محکمہ لوکل گورنمنٹ راولاکوٹ کے ایس ڈی او سید وحید حسین شاہ انتقال کر گئے

April 29, 2009 07:54 AM

بی بی سی اردو

کشمیرمیں ہڑتال، سخت سکیورٹی

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں لوک سبھا انتخابات سے قبل ہڑتال اور سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات سے زندگی متاثر ہوئی ہے۔

April 29, 2009 07:49 AM

اوبامہ کی باحجاب مشیر

پہلی بار وائٹ ہاؤس میں ایک مسلمان خاتون کو مذاہب پر مشاورت کی کونسل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔

April 29, 2009 07:12 AM

سابق باکسنگ چیمپئن پیج کا انتقال

سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن گریگ پیج پچاس سال کی عمر میں امریکہ کی ریاست کنٹکی میں انتقال کر گئے۔

April 29, 2009 07:09 AM

وائس آف جرمنی

یورپی وفد کارل بلٹ کے بغیر سری لنکا کے دورے پر

سری لنکا کی طرف سے سویڈش وزیر خارجہ Carl Bildt کو فوج اور تامل باغیوں کے مابین جنگ بندی کے لئے کوشاں یورپی یونین کے وفد میں شریک ہونے سے روکنے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے سویڈن نےکولمبو سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔

April 29, 2009 05:51 AM

وائس آف امریکہ نیوز

صدراوباما کےاقتدار میں پہلے سودن اورسابق صدور کا تاریخی پس منظر

صدراوباما کےاقتدار میں پہلے سودن اورسابق صدور کا تاریخی پس منظر

April 29, 2009 05:34 AM

وائس آف جرمنی

واشنگٹن میں بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس

دنیا میں سبزمکانی گیسوں کے اخراج کے سب سے ذیادہ ذمہ دار ممالک کے نمائندوں نے ماحولیاتی تبدیلی کے موضوع پرامریکہ منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔

April 29, 2009 05:18 AM

وائس آف امریکہ نیوز

بونیر میں 50طالبان ہلاک، ضلعی ہیدکواٹر’ ڈگر‘ پر سرکاری قبضہ بحال

فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ ضلع بونیر میں طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں 50 جنگجو ہلاک کردیے گئے ہیں اور اس لڑائی میں ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں

April 29, 2009 04:33 AM

بی بی سی اردو

بارسلونا، چیلسی کا میچ برابر

ہسپانوی کلب بارسلونا اور برطانوی کلب چیلسی کے مابین چیمپئنز لیگ کا پہلاسیمی فائنل بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

April 29, 2009 04:03 AM

وائس آف جرمنی

چیمپئینز لیگ فٹ بال: چیلسی اور بارسلونا کا میچ برابر

یورپی فٹ بال کلبوں کی امسالہ چیمپئینز لیگ کے سیمی فائنل مقابلوں کے پہلے حصے کے منگل کی رات بارسلونا میں ہونے والے ایک میچ میں برطانوی کلب چیلسی کا ہسپانوی ٹیم بارسلونا کے خلاف مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

April 29, 2009 03:57 AM

شاہدہ اکرم

مُستَقبِل

پہلے اُس نے مُس کہا،پھر تَق کہا ،پھر بِل کہا
اِس طرح ظالِم نے مُستَقبِل کے ٹُکڑے کر دِۓ

کہیں پم بھی تو اپنے مُستقبِل کے ایسے ہی ٹُکڑے تو نہیں کر رہے ،سوچیں سوچیں اور ذرا سوچ کر جواب دیں

by shahidaakram at April 29, 2009 03:30 AM

وائس آف جرمنی

سوائن فلو: صدر اوباما کی کانگریس کو درخواست

میکسیکو میں 152 افراد کی موت کا باعث بننے والا سوائن فلو وائریس متعدد براعظموں کے بہت سے ملکوں میں سینکڑوں افراد کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور امریکہ میں بھی پانچ ریاستوں میں اس وائریس کی موجودگی ثابت ہو چکی ہے۔

April 29, 2009 03:12 AM

وائس آف امریکہ نیوز

پاکستان اور بھارت اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کے عمل میں تیزی لائیں: امریکا

پاکستان اور بھارت اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کے عمل میں تیزی لائیں: امریکا

April 29, 2009 02:25 AM

اوباما کے اقتدار کے پہلے سودن ۔ تبدیلی کانعرہ

پہلے سو دنوں میں آنے والی تبدیلیاں خاصی ڈرامائی رہیں جس میں اربوں ڈالر کے ہنگامی امدادی منصوبے کی منظوری ، گوانٹانامو بے کے قید خانے کو بند کرنے کے کام کا آغاز اور عراق سے زیادہ تر فوجیوں کی اگست 2010 تک واپسی کی ڈیڈلائن شامل ہیں

April 29, 2009 02:08 AM

افتخار اجمل

بقیہ ۔ بنیادی مجرم کون ؟

ہند کے مسلمانوں کی اکثریت کسی کا بھی غلام بننے پر نفسیاتی طور پر تیار ہو چکی تھی کہ مولانا الطاف حسین حالی کو فکر ہوئی اور اُنہوں نے عرضداشت شروع کی ۔ مسلمانوں نے انگڑائی لی مگر جاگ نہ پائے ۔ پھر مولانا شوکت علی نے یہ جھنڈا اُٹھایا جس کے بعد اُن کے چھوٹے بھائی مولانا شوکت علی اور فرزندِ سیالکوٹ محمد اقبال نے اپنے خطوط ۔ تقاریر اور کردار سے قوم کو جاگنے پر مجبور کر دیا ۔ اُن دونوں نے ہند میں کانگرس کی سیاست سے تنگ آ کر برطانیہ واپس گئے ہوئے محمد علی جناح کو قائل کیا کہ آپ کی ہند کے مسلمانوں کو ضرورت ہے ۔ اُنہوں نے واپس آ کر مسلم لیگ کی قیادت سنبھالی اور اپنی بے لوث انتھک محنت سے مسلمانوں میں نئی روح پھونک دی

پاکستان بنا تو سب پاکستانی سینہ تان کر چلتے ۔ اپنے مُلک پر فخر کرتے اور اس کی ترقی کیلئے محنت سے کام کرتے تھے ۔ اِن میں مقامی بھی شامل تھے اور وہ بھی جو اپنا گھربار چھوڑ کر پاکستان آئے تھے ۔ قائداعظم کی وفات کا قوم کو جھٹکا تو لگا مگر محنت اور حُب الوطنی میں فرق نہ آیا ۔ پھر پہلے وزیرِاعظم کے قتل کے بعد قوم ابھی سنبھل نہ پائی تھی کہ پورے ہندوستان کے مسلمانوں کی منتخب کردہ اسمبلی غلام محمد نے توڑ دی ۔ غلام محمد اور اس کے بعد سکندر مرزا کے پُتلی تماشہ سے تنگ آ کر 1958ء میں ایک پختون عبدالقیوم خان نے قوم کو پکارا ۔ سوجھ رکھنے والے اہلِ وطن نے لبیک کہا اور عبدالقیوم خان نے پشاور سے لاہور تک 6 میل لمبا جلوس نکالنے کا اعلان کر دیا ۔ پشاور سے جلوس روانہ ہوا اور جہلم پہنچنے سے پہلے ہی 20 میل سے زائد لمبا ہو گیا ۔ سکندر مرزا گھبراگیا اور مارشل لاء لگا دیا

اس مارشل لاء کے دوران معاشی حالات 1965ء کے آخر تک ٹھیک رہے ۔ لوگوں کو آسانی سے دو وقت کی روٹی ملنے لگی ۔ پیٹ بھر گئے تو لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جگڑنے لگے ۔ آپریشن جبرالٹر کی غلط معلومات پر مبنی تشہیر نے عوام میں غلط جذبات کو جنم دیا اور ناکامی کے نتیجہ میں لوگ حکومت پر اعتماد کھو بیٹھے اور چینی کی قیمت 9 فیصد اضافے کی وجہ سے سڑکوں پر نکل آئے ۔ مارشل لاء پھر آ گیا

عوامی دور آیا اور پرچی ایجاد ہوئی اور معاملہ “جس کی لاٹھی اُس کی بھینس” تک پہنچ گیا ۔ صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے قومیائے جانے اور وہاں حُکمران جماعت کے کارکنوں کی بھرتی کے نتیجہ میں صنعتکار اپنا پیسہ مُلک سے باہر لے گئے اور عوام روزگار کی تلاش میں مُلک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔ دساور سے کمایا پیسہ معیشت کیلئے بہت کم استعمال ہوا ۔ زیادہ تر فضولیات میں اُڑا دیا گیا جن میں وی سی آر ۔ میوزک ڈیک اور دوسری دکھاوے کی اشیاء کے علاوہ شادی کی کئی کئی دن بڑی بڑی دعوتیں شامل ہیں ۔ کچھ لوگ امیر اور مُلک غریب ہو گیا ۔ 1977ء کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کو گولی کے زور پر روکنے کی کوشش کی گئی ۔ دو تین روز کی کاروائی کے بعد لاہور پولیس کی حُب الوطنی جاگ اُٹھی اور اُس نے کاروائی سے انکار کیا ۔ فوج بلائی گئی جس کی صرف ایک کاروائی کے بعد کاروائی کے سربراہ بریگیڈیئر نے کور کمانڈر کے سامنے اپنے بِلے اور پیٹی رکھتے ہوئے کہا “میں اپنے بھائیوں کی حفاظت کیلئے بھرتی ہوا تھا ۔ اُن کے قتل کیلئے نہیں”
دوسرے شہریوں کو دیکھتے ہوئے فوجیوں نے بھی مال بنانا شروع کیا اور وہ منہ زور ہو گئے ۔ عدالتوں کو لیٹرل اَینٹری [lateral entry] کی کھاد پہلے ہی پڑ چکی تھی ۔ معاشرے کی درستگی کرنے والے ناپید ہو گئے ۔ سیاستدانوں کے جھوٹے نعروں اور دوغلے کردار نے “سونے پر سہاگہ” یا زیادہ موزوں ہو گا ” ایک کریلہ دوسرے نیم چڑھا” کا کام کیا ۔ پھر ایک ڈکٹیٹر نے نہ صرف قوم کے فرزندوں کے خون سے ہاتھ رنگے بلکہ سینکڑوں کو ڈالروں کے عِوض بیچ دیا ۔ لوٹ مار اتنی بڑھی کہ سمجھ سے باہر ہو گئی

قوم کو بھُلانا نہیں چاہیئے تھا خان عبدالقیوم خان کو جس نے اپنے وقت کے ڈکٹیٹر کے خلاف آواز اُٹھائی اور قید و بند جھیلی ۔ لاہور کے اُن تھانیداروں اور بریگیڈیئر کو جنہوں نے اپنی قوم پر گولی چلانے کی بجائے ملازمت سے مستعفی ہونے کو ترجیح دی ۔ مگر قوم کی کوتاہ اندیش اکثریت نے صرف اتنا خیال رکھا کہ مال کتنا اور اکٹھا کرنا ہے ۔ قوم غلط راہ پر آگے بڑھتی گئی اور قومی جذبہ اور احساسِ زیاں کھو بیٹھی ۔ 12 اکتوبر 1999ء کو ملک کے وزیرِاعظم کو جبری ہٹا دیا گیا لیکن قوم سوئی رہی

دین سے بیگانہ قوم نے جاہلانہ رسم و رواج میں گُم ہو کر اپنی اصلاح کی بجائے دوسروں میں کیڑے نکالنا شغف اپنایا اور نتیجہ میں ہونے والی اپنی بربادی کا دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرایا ۔ کچھ اپنے آپ کو عقلِ کُل سمجھنے والے اور آگے بڑھے اور قائداعظم میں کیڑے نکانے شروع کئے اور اپنے ہاتھوں تیار کردہ جہنم کو دین کی قباحت قرار دیا ۔ چار دہائیاں قبل بے معنی مباحث کی جگہ حجام کی دُکان ہوا کرتی تھی ۔ قوم پٹڑی سے اُتر گئی اور ہر محفل لاحاصل مباحث کا مرکز بن گئی ۔ دین اور مُلک کے آئین و قانون کی خلاف ورزی روز کا معمول بن گئی ۔ یہ کسی قوم کے زوال کی آخری نشانی ہوتی ہے

حکومت نے اُس علاقہ میں جہاں کبھی بھی مُلک کا آئین نافذ نہیں کیا گیا تھا امن قائم کرنے کیلئے 15 سال پرانا عدل ریگولیشن نافذ کرنے کی منظوری دی تو 1500 کلو میٹر دُور بیٹھے لوگوں نے طوفان مچا دیا ۔ ریاست کے اندر ریاست کا شور مچانے والے اتنا بھی نہیں جانتے کہ اُن کے پسندیدہ مُلک امریکہ میں مختلف علاقوں کے قوانین مختلف ہیں جس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ ہم جنس پرستی جو اُن کے مذہب کے مطابق بھی گناہِ کبیرہ ہے وہ کسی علاقہ میں جُرم ہے اور کسی میں قانون کے عین مطابق

اگر ہماری قوم کی اکثریت سرد مہری ۔ بے حِسی یا بیوقوفانہ خودغرضی کا شکار نہ ہوتی تو کوئی ڈکٹیٹر مُلک پر قبضہ نہیں کر سکتا تھا اور نہ کوئی مُلک خواہ امریکا ہی ہو ہمارے مُلک میں مداخلت تو کیا اس کی طرف بُری آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا تھا ۔ اسی سرد مہری ۔ بے حِسی اور خودغرضی کی وجہ سے ہماری قوم نے مشرقی پاکستان گنوایا تھا اور باقی کو اس حال میں پہنچایا جہاں آج ہے ۔

ریاستہائے متحدہ امریکا کے بانیوں میں سے ایک بنجامِن فرینکلِن [Benjamin Franklin] سے 1787ء میں کسی نے پوچھا “آپ نے ہمیں کیا دیا ہے؟” اُس نے جواب دیا “جمہوریت ۔ اگر آپ لوگ اسے سنبھال سکیں” ۔ ہماری قوم کو قائداعظم نے ایک مُلک اور جمہوریت زبردست سیاسی قوت کے ساتھ دی تھی ۔ آدھی صدی میں ہم نے اُس کا جو حال کر دیا وہ سب کے سامنے ہے ۔ جمہوریت مضبوط اداروں کی بنا پر ہوتی ہے اور اداروں کو فعال رکھنے کیلئے مسلسل جد و جہد ضروری ہوتی ہے ۔ اگر گھر یا دفتر میں بیٹھے اداروں کی صحت کی سند جاری کر دی جائے تو ادارے انحطاط کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ اداروں کے اصل محافظ عوام ہوتے ہیں ۔ ایک فرانسیسی مفکّر [Montesquieu] نے اٹھارہویں صدی عیسوی میں کہا تھا ” بادشاہت میں ایک شہزادے کا ظُلم و تشدد عوامی بہبود کیلئے اتنا خطرناک نہیں ہے جتنا جمہوریت میں ایک شہری کی سرد مہری

مئی 2006ء میں ایک نوجوان سیّد عدنان کاکا خیل اُٹھا اور اسلام آباد کے کنوینشن سینٹر میں مُلک کے ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو آئینہ دکھا دیا ۔ فروری 2007ء میں اس کی وڈیو کی سی ڈی راولپنڈی بار میں پہنچی اور وکلاء نے بار بار دیکھی ۔ مارچ 2007ء میں پرویز مشرف نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معطل کیا تو راولپنڈی کے وکلاء کی حُب الوطنی جاگ جاگ چکی تھی چنانجہ وکلاء کی تحریک شروع ہوئی جو دو سال زندہ رکھی گئی

قوم کو مرہونِ منت ہونا چاہیئے سیّد عدنان کاکا خیل کا اور جسٹس افتخار محمد چوہدری کا جس نے ایک باوردی ڈکٹیٹر کے سامنے جھُکنے سے انکار کیا اور قید وبند کی صعوبتیں جھیلیں اور اُن وکلاء کا جنہوں نے اپنی روزی پر لات مار کر ۔ اپنی زندگیاں داؤ پر لگا کر دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک عمدہ تحریک چلائی ۔ قوم کو شکرگذار ہونا چاہیئے اُن درجنوں بوڑھوں کا اور سینکڑوں جوانوں کا جنہوں نے تمام پابندیوں کو توڑ کر اور 200 اشک آور گیس کے گولے برداشت کرکے لاہور جی پی چوک پر پورا دن احتجاج کیا ۔ قوم کو آفرین کہنا چاہیئے اُس سپرنٹنڈنٹ پولیس گُوجرانوالا کو جس نے غیر قانونی حُکم ماننے سے انکار ۔ قوم کو مشکور ہونا چاہیئے اُس مجسٹریٹ کا جس جی پی او چوک لاہور پر احتجاج کرنے والوں پر گولی چلانے کے غیر قانونی حُکم کو ماننے سے انکار کیا ۔ میاں نواز شریف کو بھی کچھ تو داد دینا چاہیئے جس نے اپنی جان داؤ پر لگا غیرقانونی نظربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس کا حصار توڑا اور جلوس کی سربراہی کر کے اُسے کامیاب بنایا ۔ اللہ کی کرم فرمائی ہے کہ ابھی اس قوم میں زندگی کی رمق باقی ہے ۔ سچ کہا تھا شاعرِ مشرق نے

نہیں ہے نااُمید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی

لیکن بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی ۔ ابھی تو جمہوریت کے سکول میں داخلہ لیا ہے ۔ بہت سے سبق یاد کرنا اور کئی امتحان دینا باقی ہیں اور اِن شآءَ اللہ کامیاب بھی ہونا ہے

سورت 53 ۔ النّجم ۔ آیت ۔ 39 وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی
اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی

سورت 13 الرعد ۔ آیت 11 ۔ إِنَّ اللّہَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ ۔
اللہ اس کو جو کسی قوم کو حاصل ہے نہیں بدلتا جب تک وہ اپنی حالت کو نہ بدلے

by افتخار اجمل بھوپال at April 29, 2009 01:38 AM

شگفتہ

ذمہ دارانِ تربیت

جب آپ آنکھیں بند کر کے ظلم اور ظالم کو معصوم ثابت کرنے لگ جائیں اور اس کی پشت پناہی کریں اور اسے تحفظ فراہم کریں تو پھر یہ سوال کیوں کہ اگر فلاں واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو اس طرح نہ ہوتا ۔ ۔ ۔ یہ نہیں فراموش کریں کہ تربیت میں خود آپ کی اپنی ذات بھی ملوث ہے !!

ShareThis

by شگفتہ at April 29, 2009 12:18 AM

April 28, 2009

القمر نیوز

میرا پاکستان

ایسا کیوں؟

دو روز قبل ہمارے ایک فیملی ممبر کا آئی فون گم ہو گیا۔ ہم نے گھر کا کونہ کونہ چھان مارا مگر فون نہ ملا۔ اگلے دن کسی نے اسی آئی فون سے ٹیکسٹ میسج بھیجا کہ یہ فون ان صاحب کو ملا اور انہوں نے پولیس آفیسر کے حوالے کر دیا۔ ہم لوگ اس شہر کے پولیس سٹیشن گئے مگر معلوم ہوا کہ فون ابھی تک کسی نے دفتر میں جمع نہیں کرایا۔ آج قریبی پولیس سٹیشن سے ہمارے ہی فون کے ذریعے کاال آئی اور بتایا گیا کہ دوسرے شہر کی پولیس نے آئی فون ان کے حوالے کیا ہے اور ہم آ کر اپنا فون لے جائیں۔ ہم لوگ پولیس سٹیشن گئے اور فون لے کر واپس آگئے۔ فون ویسے کا ویسا ہی تھا جیسا ہم نے کھویا تھا۔

اگر یہی واقعہ پاکستان میں پیش آتا تو فون کے ملنے کے بہت کم چانسز ہوتے۔ کھویا ہوا فون ملنا تو درکنار پاکستان میں فون عام آدمی سے چھینے جانے کی وارداتیں عام ہو چکی ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ ہم لوگ مسلمان بے ایمانی، دھوکہ دہی اور فراڈ کا سمبل بنتے جا رہے ہیں اور یورپ کے کافر ایمانداری اور مخلصی میں پاکستانیوں سے کہیں آگے نکل چکے ہیں۔ امریکہ کے چند برے علاقوں کو چھوڑ کر آپ کی چیز باہر پڑی رہے تو کوئی اس کی طرف دیکھتا تک نہیں مگر پاکستان میں آپ کی نظر آپ کے سامان سے ہٹی نہیں اور آپ کا سامان غائب ہوا نہیں۔ یورپ میں عورت تنگ لباس اور بے پردہ جا رہی ہو کوئی اس کی طرف کم ہی دیکھتا ہے، پاکستان میں عورت برقعے میں بھی جا رہی ہو تو مرد حضرات اسے پردے کے اندر سے بھی جھانک لیتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟

ہماری ناقص عقل میں اس کی جو وجہ آئی ہے وہ ہے والدین اور اساتذہ کا بچوں کی تربیت ایمانداری سے نہ کرنا۔ آپ کے بچے اگر یورپ کے کسی سکول سے میڑک پاس کر لیں تو وہ آپ کی پاکستانی ذہینت کو ناپسند کرنا شروع کر دیں گے۔ آپ کو دوسروں کی غیبت کرتے ہوئے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھوٹ بولتے ہوئے ٹوکیں گے۔ کیونکہ انہیں سکول میں یہی سکھایا جاتا ہے کہ جھوٹ نہیں بولو، دھوکہ نہیں دو اور اگر کہیں کوئی چیز پڑی مل جائے تو اسے اس کے مالک تک پہنچانے کی کوشش کرو۔

گھر میں تربیت میں کمی رہ جانے کے باوجود ہم یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں کے بچوں کی صرف سکول کی تربیت کی بدولت ایمانداری اور کردار کی پختگی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ یہی بچے بڑے ہو کر یورپی معاشرے کا حصہ بنتے ہیں اور ترقی کا باعث بنتے ہیں۔ ان بچوں کو اگر پاکستانی بچوں سے ملوایا جائے تو پاکستانی بچے انہیں بدھو اور بیوقوف سمجھتے ہیں کیونکہ یہ بچے چکری نہیں ہوتے۔

ہمارے خیال ميں اگر پاکستان کے اساتذہ بھی دل سے کوشش کریں تو وہ اچھے افراد کی شکل میں اگلی نسل کو بہترین تحفہ دے سکتے ہیں۔ بچے کو اگر بچپن سے ہی اچھی تربیت دی جائے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ خود کو بدلنے کیساتھ ساتھ اپنے والدین کو بھی راہ راست پر نہ لا سکے۔ تبدیلی کیلیے ضروری ہے کوئی حکمران، کوئی افسر، کوئی ہیڈماسٹر اس نیک کام کو شروع کرے اور پھر دیکھے کہ ہم مسلمان دوبارہ باوقار اور باکردار مشہور ہو جائیں گے۔

by ميرا پاکستان at April 28, 2009 09:05 PM

بی بی سی اردو

نوراں لال: فحاشی کے الزام کی تردید

گلو کارہ نوراں لال کا کہنا ہے کہ وہ فحش گانے نہیں گاتیں اور انہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر بہت دکھ ہوا ہے۔

April 28, 2009 08:47 PM

وائس آف امریکہ نیوز

شاہ فیصل

Faisal

صاحبو اگر آپ میری طرح بد قسمت ہیں کہ مائکروسوفٹ ونڈوز سے آپکی جان چھڑائے نہیں چھوٹتی تو یقیناً اور بہت سے شکووں کے علاوہ ایک شکوہ آپکو رفتار کا بھی ہو گا۔ اب اگر دہرے پراسیسر اور ایک گیگا ریم کے ساتھ بھی کمپیوٹر مر مر کر چلے تو شکوہ تو جائز ہوا [...]

by Shah Faisal at April 28, 2009 06:57 PM

وائس آف جرمنی

سوائن فلو کا بڑھتا ہوا خطرہ

میکسیکو میں سوائن فلو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو باون ہوچکی ہے۔ دوسری طرف یہ بیماری اب مزید ممالک میں بھی پہنچ چکی ہے

April 28, 2009 06:54 PM

دیر اور بونیر میں فوجی آپریشن کا فیصلہ گزشتہ جمعے کو ہوا

دیر اور بونیر کے علاقے میں فوجی آپریشن کا فیصلہ گزشتہ جمعے کے روز جنرل ہیڈ کوارٹر میں عسکری قیادت کی کانفرنس میں ہوا تھا جس میں سوات کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل اعجاز اعوان بھی شامل تھے ۔

April 28, 2009 06:53 PM

بی بی سی اردو

ممبئی: الیکشن سے قبل سخت سکیورٹی

ممبئی حملوں کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات سے قبل شہر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

April 28, 2009 06:37 PM

وائس آف امریکہ نیوز